لڑکوں میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کی تشخیص لڑکیوں کے مقابلے میں تقریباً چار گنا زیادہ ہوتی ہے، آٹزم کے تشخیصی پیمانے روایتی طور پر لڑکوں کے رویوں کو سامنے رکھ کر بنائے گئے ہیں۔ آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) دماغی نشوونما سے متعلق ایک کیفیت ہے جو انسان کے سماجی روابط، گفتگو،



