نئی دہلی: جلپائی گوڑی-رام نگر روٹ پر چلتی ٹرین میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک لڑکا، اپنا سامان پکڑے ہوئے، ٹرین سے پھسل کر نیچے گر گیا، مسافروں نے زنجیر کھینچی مگر ٹرین نہ رکی۔ بہن کی چیخ و پکار سے ہر آنکھ اشک بار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق



