پاکستان ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ سبینا فاروق نے ہونٹوں کی سرجری (لِپ فلرز) سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تمام افواہوں کی سخت تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے سبینا فاروق نے اپنی حالیہ ویڈیوز پر صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید
لِپ فلرز کی افواہیں: اداکارہ سبینہ فاروق نے خاموشی توڑ دی
RELATED ARTICLES



