لوئیس پاسچر کا نام جدید دنیا نے انسانوں کے ایک محسن کے طور پر محفوظ کیا ہے۔ لوئیس پاسچر ایک کیمیا داں اور ماہرِ حیاتیات تھا جس نے کتّے کے کاٹے کا علاج دریافت کیا۔ لسئیس پاسچر نے حیاتیاتی سائنس کی دنیا میں اپنے تجربات اور تحقیق سے کئی انکشافات کیے جن کی بنیاد پر



