کولمبو(نیوز ڈیسک)لنکا پریمیئر لیگ میں تنازعات کا سلسلہ جاری ہے، شاہین آفریدی نے دوران میچ ”ڈراپ“ کیے جانے کی اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت بھی کر دی، ناراض پاکستانی فاسٹ بولر وطن واپس جانے لگے تھے لیکن فرنچائز و آرگنائزرز نے معذرت کر کے روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہمیشہ کی طرح اس بار



