لندن کی مشہور آکسفورڈ اسٹریٹ کے ایک بڑے حصہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ جو برطانیہ کا مصروف ترین خریداری کا مرکز ہے، کے ایک حصے کو پیر کے روز مستقل طور پر ٹریفک سے پاک کر دیا گیا ہے۔ آکسفورڈ اسٹریٹ، آرچرڈ اسٹریٹ سے گریٹ پورٹ لینڈ اسٹریٹ تک



