لندن کے شمالی علاقے مل ہل میں الطاف حسین کی رہائش گاہ پر مبینہ حملے کی کوشش کی گئی۔ الطاف حسین کے مطابق دو نقاب پوش افراد نے گھر کے سامنے والے گیٹ سے داخل ہونے کی کوشش کی۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت وہ گھر کے گراؤنڈ فلور پر موجود The post لندن: الطاف حسین کی رہائش گاہ پر حملے کی کوشش، دروازہ توڑ دیا گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



