ہفتہ رفتہ میں مدینہۃ اولیاءمیں انتہائی دلخراش واقعات پیش آئے،جس سے پورے شہر کی فضا سوگوار اور غمگین ہوگئی، ملتان میں پانچ دوستوں کی کار کا جان لیواسانحہ تھا،ان کا تعلق شہر ملتان اور شجاع آباد سے تھا،، تیز رفتاری کے باعث گاڑی کاکنٹرول برقرار نہ رکھ سکے،سر میں شدید چوٹیں آنے کے باعث لقہ اجل بن گئے، انکے والدین کے لئے بجا طور یہ شدید صدمہ ہے ،اسی طرح. .. ۔



