(18 جولائی 2026): سندھ کے شہر تھرپارکر میں لسی پینے سے 12 افراد کے بے ہوش ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تھرپارکر کے گاؤں کوئیا میں لسی پینے سے 12 افراد بے ہوش ہوگئے، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تمام افراد کو نگرپارکر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرین کے اہل



