بیروت (اوصاف نیوز) جنوبی لبنان میں ایک مہلک اسرائیلی فضائی حملے میں لبنانی صحافی امال خلیل شہید ہو گئیں جب کہ ایک اور خاتون صحافی زینب فرج زخمی ہو گئی ہیں۔ لبنانی حکام کے مطابق بدھ کے روز جنوبی لبنان میں ایک اسرائیل نے ایک فضائی حملے میں لبنانی صحافی امال خلیل کو قتل کر



