واشنگٹن (26 جون 2026): واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے کی تقریب میں امریکا، لبنان اور اسرائیل نے دستخط کردیے۔ اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ اس فریم ورک میں فوری سکیورٹی اقدامات اور مستقبل میں جامع مذاکرات کے لیے ایک روڈ میپ شامل



