سرحدی علاقہ سے ملحقہ غریبوں کی بستی میں ایک غریب کی چھت کیا گری کہ اس کے مکینوں کے خواب بکھر گئے،انہیں کیا معلوم تھا کہ وہ اپنے پیارے بچوں کو آخری بار گھر میں قائم نجی اکیڈمی بھیج رہے ہیں،یہ بچے انکے خاندان کا ہی نہیں پاکستان کا بھی مستقبل تھے،اپنی غربت کا خاتمہ انہیں بچوں کی تعلیم میں نظر آرہا تھا، والدین سمجھتے تھے، کہ بغیر سرمایہ کاری کے نیم. .. ۔



