لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور حکم دیا وہ ایک ہفتے کے اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے مقدمے



