(سعید احمد،فاران یامین،حاشر وڑائچ ، رمشا اسماعیل)لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں لاہور چیمبر اور چائنہ چوک میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔
لاہور کے مختلف علاقو ں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
RELATED ARTICLES



