(عابد چودھری)لاہور کی کینٹ کچہری(Lahore Cantt Court) میں سیکیورٹی سوالیہ نشان بن گئی ، کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے 4 ملزمان بخشی خانہ سے فرار ہوئے جس میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔