لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے لوئر مال کے علاقے میں ایک ایسی گاڑی کو تحویل میں لے لیا جس پر 98 ہزار 500 روپے کے ای چالان واجب الادا تھے۔ ترجمان لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک انسپکٹر نے معمول کی چیکنگ کے دوران



