لاہور (14 جون 2026): لاہور کے علاقے گلشن راوی کے قریب نالے سے نومولود بچی کی لاش برآمد کر لی گئی۔ مقامی لوگوں نے نالے میں نومولود بچی کی لاش تیرتی دیکھی تو پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کر دی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ



