لاہور کے علاقے والٹن میں ناکام عاشق نے خاتون کو آگ لگادی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم آگ لگا کر بھاگنے لگا تو خاتون نے دبوچ لیا جس کے نتیجے میں دونوں جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے دو شادیاں کرچکا ہے