لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی بڑھتی شدت کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی لاہور سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔