لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ تین روزہ عرس کا آغاز عقیدت و احترام کے ساتھ ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں چادر پوشی کی رسم ادا کی گئی، جبکہ ملک بھر سے آنے والے زائرین کی آمد جاری ہے۔ عرس کے پرامن انعقاد کے لیے 5 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات



