(رضا ملک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں فضائی آلودگی اور سموگ کی شدت برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا، جہاں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 303 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ملتان، بہاولپور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہر بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔
لاہور میں آلودگی کے ڈیرے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر
RELATED ARTICLES



