لاہور میں 19 اپریل کو پنجاب حکومت کے زیرِ اہتمام منعقدہ میراتھون اور سائیکلنگ ریس کے بعد سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر گردش کرنے لگیں جن میں شرکاء کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تصویر والی ٹی شرٹس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔متعدد صارفین کی جانب سے یہ سوال اٹھایا گیا کہ کیا یہ. .. Continue reading لاہور میراتھون میں وزیراعلیٰ کی تصویر والی شرٹس پہننے کا دعویٰ درست ہے →



