لاہور(23 اکتوبر 2026): صوبائی دارالحکومت کے علاقے مزنگ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزم نے سڑک پر اسکوٹی سوار لڑکی کو اوورٹیک کر کے روکا اور اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق، ملزم نے لڑکی کے بال کھینچے، اسے گالیاں دیں اور سرعام ہراساں



