(24 نیوز )موسم کی تبدیلی کے ساتھ لاہور کی فضا بھی آلودہ ہوگئی، لاہور بدستور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر، لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 344 ہوگیا۔
لاہور بدستور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر،ایئرکوالٹی انڈیکس 344 ہوگیا
RELATED ARTICLES



