(فاران یامین )لاہور صرف ایک دن کے وقفے کے بعد پھر فضائی آلودگی کے نرغے میں ہے، باغوں کا شہر آج پھر دنیا کا آلودہ ترین شہربن گیا ، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس صبح سویرے 244 کی سطح تک پہنچ گیا۔
لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
RELATED ARTICLES



