کربلا میں حضرت امام حسین ؑ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے ہیں،. .. The post لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



