محکمہ موسمیات پاکستان نے اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش(Rain)، آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شام اور رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اوربارش کی پیشگوئی ،الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



