لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر ساندہ لاہور کا دورہ کیا اور عملے کی عدم موجودگی پر سخت ناراضی کا اظہارکیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی کے دوران عملے کا موجود نہ ہونا صریحاً فرائض سے کوتاہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن



