لاہور(پی ایم این/کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے بھٹو چوک سے پولیس وردی میں ملوث جعلی اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت فیصل پرویز عرف (حنان چیمپئن) کے نام سے ہوئی ہے، جو پولیس ملازم نہ ہونے کے باوجود وردی پہن کر خود کو اہلکار ظاہر کر رہا تھا۔ ابتدائی ریکارڈ The post لاہور، بھٹہ چوک سے پولیس وردی میں ملبوس جعلی اہلکار گرفتار appeared first on Pak Media News.



