لاہور(پی ایم این/حامدمحمودمغل)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ سے پولیس نے ایک خاتون کی شکایت پر دم درود کےبہانےخواتین سےنازیباحرکات اورزیادتی کی کوشش کرنیوالاجعلی پیرعبدالروف کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں باقاعدہ مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم عبدالرؤف دم The post لاہور،ہربنس پورہ سےخواتین سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا جعلی پیر گرفتار appeared first on Pak Media News.



