لاہور(پی ایم این/حامد مغل)لاہور پولیس نے رنگ روڈ سے سی سی ڈی کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر بن کر شہریوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرنیوالے کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنی گاڑی پر غیر قانونی پولیس فلیشر لائٹ اور بلیک پیپر استعمال The post لاہور،جعلی سی سی ڈی ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار appeared first on Pak Media News.



