اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی، کسانوں اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون اور توسیع شدہ زیڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے، ریڈزون کی جانب جانے والے تمام پانچ راستوں کو مکمل طور سیل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پانچوں راستوں پر کنٹینرز کی دو دو لیئرز. ..



