رعنائیاں اور توانائیاں ہی تو ہیں جس کے سبب یہ زندہ دستاویز کہلاتا ہے، ایک دو عناصر کو نہیں ، نہ چند طبقات کو یہ تقویت اور اہمیت دیتا ہے، اس کی کشادگی اور دوراندیشی پوری ریاست کو توازن کا گہوارا بناتی ہے۔
لانگ مارچ، میثاق جمہوریت اور میگنا کارٹا !
RELATED ARTICLES



