بارسلونا: اسپین اور ایف سی بارسلونا کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے خاندان، خصوصاً اپنی دادی فاطمہ کی قربانیوں کے سر باندھا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے ماضی کے جھروکوں سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی یہ



