ہسپانوی ماڈل، انفلوئنسر اور اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرکے بتایا کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ حیران کن وجہ سے بلاک کردیا گیا تھا۔ انیس
لامین یامال کی دوست کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کیوں ہوگیا؟
RELATED ARTICLES



