لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلومات سامنے آئی ہیں کہ سان فرنینڈو کے علاقے میں ایک



