لارڈز (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے تاریخی میدان میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 900 وکٹیں مکمل کرلیں۔