لارڈز(نیوز ڈیسک)پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے، قومی ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے ان کی پریکٹس اور فٹنس کے حوالے سے اہم پیشرفت بتا دی۔ عمر گل نے لارڈز میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بابر اعظم نے مکمل بیٹنگ سیشن



