(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے تمام افسران، جوانوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنی بہادر پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاکستان نیوی پر فخر ہے۔