لاہور: کرکٹ تجزیہ کار شاہد ہاشمی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کے فیصلے پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ سینئر کرکٹرز سے ایسا برتاؤ سراسر ناانصافی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندہ خصوصی نے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے پی



