کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ سوراب، خضدار اور وڈھ میں N-25 قومی شاہراہ پر احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے، جبکہ قومی شاہراہ پر احتجاج، دھرنوں اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے پر تین ماہ کے لیے پابندی …



