(اوصاف نیوز) ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز نے ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع کا اعلان کر دیا ، یہ اسکیم فروری 1992 میں شروع کی گئی تھی جس کا مقصد عوام کو ماہانہ آمدن فراہم کرنا ہے۔ اس سرٹیفکیٹ کی مدت



