متعلقہ قیادت اپنے کارکنوں کو روکے ورنہ عوامی ردعمل کی ذمہ دار خود ہوگی، مٹائی گئی وال چاکنگ فوری بحال کی جائے: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا انتباہ کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے پریس ریلیز میں ضلع قلعہ سیف اللہ سمیت مختلف علاقوں میں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی …



