قلات(قدرت روزنامہ)قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر ژوب سے آنے والی ایک کار پر مسلح افراد کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک دوخاتون جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک شخص زخمی ہوگئے۔گاڑی مبینہ طور پر ژوب سے کراچی جارہی تھی ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی کوئٹہ کراچی شارع پہ مبینہ. ..



