دوحہ (22 جون 2026): قطری وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ راس لفان کی فیکٹری میں دھماکے سے 54 افراد زخمی اور 18 لاپتا ہو گئے ہیں۔ قطر کی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار کے روز قطر کے مرکزی ایل این جی پراسیسنگ مرکز راس لفان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چوّن افراد



