سان فرانسسکو (14 جون 2026): قطر اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا قطر نے میچ ڈرا کر کے فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار پوائنٹ حاصل کر لیا۔ سان فرانسسکو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے دن گروپ بی کی ٹیموں سوئٹزرلینڈ اور قطر کے درمیان میچ کھیلا گیا، جو



