قصور(قدرت روزنامہ)صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں پیرا فورس کے اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر 10 کلو آم رشوت لینے کے بعد پھل فروش کا ضبط شدہ کنڈا یعنی ترازو واپس کیا گیا، اس ظلم کے خلاف نوجوان پھل فروش پیرا فورس کی گاڑی کے آگے بیٹھ گیا اور شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔. ..



