کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کو آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار کے تحفظ اور پرامن سیاسی جدوجہد کا راستہ اختیار کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، تاہم جماعت آئین، قانون، پارلیمان اور عوام کے جمہوری حقوق کے تحفظ …



