مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 62قبروں سے اٹھنے والے تمام سائے آہستہ آہستہ کھڑے ہونے لگے — بچے، نوجوان، بوڑھے، زخمی، جلے ہوئے، ڈوبے ہوئے، سب زاور کی مختلف عمریں، سب زاور کی مختلف موتیں۔
قبروں سے اٹھنے والے سائے کھڑے ہونے لگے،آوازیں بڑھتی گئیں، پورا شگاف چیخوں سے بھر گیا،الگ لہجے، الگ درد،زمین لرزنے لگی
RELATED ARTICLES



