مسی ساگا: امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ دنیا میں جہاں قانون کی پاسداری اور اس کا نفاذ مضبوط ہوتا ہے، وہاں انسان کو مکمل اختیار حاصل ہونے کے باوجود اصول و ضوابط کا خیال رکھنا پڑتا ہے اور وہ اپنی مرضی کے بجائے قانون کے مطابق زندگی گزارتا ہے۔ اس کے برعکس جہاں قانون کا …



